چهارشنبه 30/آوریل/2025

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین

لبنان: عین الحلوہ کیمپ میں ایک فلسطینی سکیورٹی اہلکار قتل

جنوبی لبنان کے عین الحلوہ کیمپ میں فلسطینی قومی سلامتی کے ساتھ رابطے کا اہلکار، بریگیڈیئر جنرل سعید العسوس، پیر کی شام کیمپ میں ایک قاتلانہ کارروائی میں مارا گیا۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین فاقہ کشی کا شکار،غربت نے زندگی اجیرن کردی

لبنان میں جاری معاشی بحران کے نتیجے میں ملک میں آباد فلسطینی پناہ گزین انتہائی کسمپرسی کی زندگی گذارنے پرمجبور ہیں۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ لبنان میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کو سنگین نوعیت کی معاشی مشکلات کا سامنا ہے اور وہ فاقوں کا شکار ہیں۔ بیماروں کو طبی سہولیات اور علاج کی سہولت میسر نہیں اور غربت کی وجہ سے پناہ گزینوں کو کئی کئی روز تک فاقوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

لبنان: اسپتال کی غفلت سے تین سالہ فلسطینی بچی جاں بحق

لبنان میں‌ اسپتال میں داخل ایک فلسطینی بچی علاج علاج کی سہولت نہ ملنے کے باعث دم توڑ گئی۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ کے باہر سے الیکٹرنک گیٹ ہٹا دیے گئے

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپوں ’عین حلوہ‘ اور المیہ المیہ کے باہر چیکنگ کے لیے لگائے گئے الیکٹرانک گیٹ ہٹا دیے گئے ہیں۔

لبنان: مہاجر کیمپ کے باہرالیکٹرانک گیٹس کی تنصیب، فلسطینی سراپا احتجاج

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے قریب واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’عین الحلوہ‘ کے باہر پولیس نے الیکٹرانک گیٹ نصب کیے جانے کے خلاف لبنان میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیموں میں رہنے والے فلسطینی مہاجرین نے سخت احتجاج کیا ہے۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپیں، پانچ افراد جاں بحق

لبنان میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’عین الحلوہ‘ میں کل اتوار کے روز پرتشدد واقعات کے نتیجے میں کم سے کم 5 فلسطینی پناہ گزین جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے۔

لبنان: فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کی سیکیورٹی فوج کودینے کی تجویز

لبنان کے ایک موقر اخبار میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی اس تجویز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہےجس میں انہوں نے کہا تھا کہ لبنان میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کی سیکیورٹی لبنانی فوج کے حوالے کردی جائے۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کو فوج کے حوالے کرنے کی تجویز

لبنانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اپنے لبنانی ہم منصب میشل عون کو تجویز دی ہے کہ وہ لبنان کی سرزمین پر قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کی سیکیورٹی فوج کے حوالے کردیں۔

’اونروا‘ کی مجرمانہ غفلت نے کم سن فلسطینی بچی کی جان لے لی

ویسے تو اقوام متحدہ کی جانب سے لاکھوں فلسطینی مہاجرین کی فلاح بہبود، ان کی تعلیم، صحت اور دیگر بنیادی ضروریات کی دیکھ بحال کے لیے’یو این ریلیف اینڈ ورک ایجنسی ‘[اونروا] کے نام سے ادارہ کئی سال سے قائم ہے مگرجب اس ادارے کی کارکردگی پر نظر ڈالیں تو ہرطرف شکایات کے انبار دکھائی دیتے ہیں۔

’اونروا‘ کی مجرمانہ غفلت نے کم سن فلسطینی بچی کی جان لے لی

ویسے تو اقوام متحدہ کی جانب سے لاکھوں فلسطینی مہاجرین کی فلاح بہبود، ان کی تعلیم، صحت اور دیگر بنیادی ضروریات کی دیکھ بحال کے لیے’یو این ریلیف اینڈ ورک ایجنسی ‘[اونروا] کے نام سے ادارہ کئی سال سے قائم ہے مگرجب اس ادارے کی کارکردگی پر نظر ڈالیں تو ہرطرف شکایات کے انبار دکھائی دیتے ہیں۔ کبھی فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں قائم کردہ اسکولوں میں اساتذہ کو تنخواہیں نہیں مل رہیں اور کھی پناہ گزینوں کو اسپتالوں میں طبی سہولیات کا فقدان ہے۔ کبھی کہا جاتا ہے کہ ’اونروا‘ کو ڈونر ممالک کی طرف سے فنڈز نہیں مل رہے، اس لیے وہ ریلیف کی سرگرمیاں سے قاصر ہے۔ بہر کیف طرح طرح کے حیلے اور بہانے ہیں جن کی حقیقت کچھ اور ہے۔