اسرائیل کی جانب سے 24 گھنٹوں میں لبنانی جنگ بندی کی 8 خلاف ورزیاںبدھ-19-فروری-2025بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے لبنان اور اسلامی مزاحمت "حزب اللہ” کے ساتھ "جنگ بندی” کی 8 نئی خلاف ورزیاں کیں۔ ان خلاف ورزیوں میں جنگی طیاروں کی پروازیں اور مکانات کو دھماکوں سے اڑانا شامل ہے۔ لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے صور کے آسمان […]
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام