چهارشنبه 30/آوریل/2025

لبنان میں اسرائیلی جارحیت

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک شہری شہید

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنان کی وزارت صحت کے مطابق جنوبی لبنان کے قصبے عیترون پر قابض اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک لبنانی شہری شہید ہو گیا۔ قومی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے عیترون میں ناکہ روڈ پر ایک موٹر سائیکل پر گائیڈڈ میزائل بھی فائر کیا۔ ستائیس نومبر 2024 کو جنگ […]

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں متعدد شہری شہید اور زخمی

بیروت ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان میں حملے جاری ہیں۔ منگل کے روز قابض اسرائیلی فضائی حملے میں ایک کارکو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک شری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کےمطابق جنوبی لبنان میں عیترون روڈ پر ایک کار کو نشانہ بنایا، جس میں نجیب بیدون […]

لبنان میں القسام کے شہید کمانڈر حسن فرحات اپنے بچوں سمیت سپرد خاک، جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطینلبنان میں گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کے بزدلائی فضائی حملے میں شہید ہونے والے القسام کمانڈر حسن فرحات اور ان کے بچوں بیٹی جانان اور بیٹے حمزہ کی نماز جنازہ صیدا شہر میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگارنے بتایا کہ […]

جنوبی لبنان میں گاڑی پر قابض اسرائیلی بمباری میں دو شہری شہید

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنان کے جنوبی علاقے براشیت ٹاؤن میں جمعرات کی شام قابض اسرائیلی ڈرون حملے میں دو لبنانی شہری شہید ہو گئے۔ لبنان کی وزارت صحت نے براشیت قصبے پر دشمن کے حملے کے نتیجے میں دو شہریوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کی صبح جب قابض فوج نے جنوبی […]

جنوبی لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں تین شہری شہید

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین جنوبی لبنان میں قابض صہیونی فوج کی طرف سے کی گئی جارحیت کے نتیجے میں تین لبنانی شہری شہید ہوگئے۔ لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی ڈرون نے نبطیہ گورنری میں یحمر الشقیف قصبے کے مشرق میں الدباش محلے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، […]

جنوبی لبنان میں ایک کار پر اسرائیلی حملے میں ایک شہری شہید اور تین زخمی

لبنان میں اسرائیلی جارحیت

لبنان پر جاری اسرائیلی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے اندر حملوں اور بمباری کا سلسلہ جاری رکھا۔ قابض فوج کی طرف سے کی گئی جارحیت کے نتیجے میں متعدد لبنانی شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے 27 نومبر 2024 سے نافذ جنگ بندی معاہدے کی ایک […]

جنوبی لبنان میں اسرائیلی گولہ باری سے دو شہری شہید

لبنان میں اسرائیلی جارحیت

لبنان میں بزدلانہ صہیونی حملے کے نتیجے میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد شاہین شہید

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین آج بروز سوموار قابض اسرائیلی فوج نے القسام بریگیڈز کے کمانڈر محمد ابراہیم شاہین المعروف”ابو البراء” کو جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں ان کی گاڑی پر حملے میں شہید کر دیا۔ حماس کے عسکری ونگ "القسام بریگیڈز” نے کمانڈر محمد ابراہیم شاہین "ابو البراء” کی شہادت پر سوگ کا اعلان […]

القسام بریگیڈز کا کمانڈر شاہین کی شہادت پر سوگ کا اعلان، خدمات کو خراج عقیدت پیش

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے لبنان میں اسرائیلی فوج کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونےوالے القسام کے کمانڈر محمد ابراہیم شاہین "ابو البراء” کی شہادت پر سوگ کا اعلان کیا ہے۔ القسام بریگیڈز نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ شاہین "غدار صہیونی طیاروں […]