
جنوبی لبنان پر اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں دو شہری شہید ، متعدد زخمی
ہفتہ-22-مارچ-2025
بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین جنوبی لبنان پر قابض اسرائیل کے زمینی اور فضائی حملوں کے نتیجے میں ہفتے کی دوپہر دو لبنانی شہری شہید اور دیگر زخمی ہو گئے۔ لبنان کی وزارت صحت نے تولین قصبے پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں دو لبنانی شہریوں کی شہادت کا اعلان کیا، شہید ہونے والا ایک […]