
اسرائیل کے لیے جاسوسی کے شبے میں 165 لبنانیوں کے خلاف مقدمہ
جمعہ-9-دسمبر-2022
لبنانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ 165 لبنانیوں کو اسرائیلی قابض ریاست کی انٹیلی جنس سروسز کے ساتھ رابطے کے شبے میں عدلیہ کے حوالے کیا گیا ہے جہاں ان کے خلاف مقدمہ کی کارروائی کی جا رہی ہے۔