
قابض اسرائیلی فوج نے لبنانی پروفیسر کو قاتلانہ حملے میں شہید کردیا
بدھ-23-اپریل-2025
بیروت ۔مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے ضلع الشوف میں واقع گاؤں بعورتا کے قریب ایک گاڑی کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ اس دوران اسرائیلی ڈرون طیاروں کی پروازوں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ قابض اسرائیلی فوج کے مطابق اس میزائل حملے میں الجماعۃ الاسلامیۃ کا ایک رہنما شہید ہو گیا۔ […]