
بیروت کے جنوبی علاقے الضاحیہ پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں متعدد افراد شہید اور زخمی
ہفتہ-29-مارچ-2025
بیروت ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ قابض اسرائیلی فوج نے یہ بمباری بیروت کے جنوبی مضافات میں واقع ایک عمارت کو نشانہ لیتے ہوئے کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے […]