جمعه 15/نوامبر/2024

لاطینی امریکا

لاطینی امریکا کے 4 ممالک کی مسجد اقصیٰ پر یہودی دھاووں کی مذمت

ارجنٹینا، چلی، میکسیکو اور کیوبا نے اسرائیلی قابض افواج کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کی مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے مسجد اقصیٰ میں تشدد میں اضافے سے بچنےکی ضرورت پر زور دیا ہے۔

لاطینی امریکا میں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

لاطینی امریکا کے فلسطینیوں نے فلسطینی عوام کے خلاف مسلسل اسرائیلی جرائم اور خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں اور مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔

لاطینی امریکا کے 220 دانشوروں نے "اسرائیل” کا بائیکاٹ کردیا

جمعرات کو 14 لاطینی امریکی ممالک کے 220 دانشوروں نے اسرائیلی تعلیمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں کے خلاف "نسل پرستی " کی پالیسی کی مذمت کی اور اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی کا مرتکب قرار دیا۔

لاطینی امریکا میں پہلی فلسطین کانفرنس ہفتے سے سلواڈور میں شروع ہوگی

جنوبی امریکامیں فلسطینی برادری اس خطے میں پہلی کانفرنس کا انعقاد کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ یہ کانفرنس ہفتے اور اتوار کے روز سلواڈور میں منعقد ہوگی۔