
’غاصب فوج فلسطینیوں کو قتل کرکے ان کی لاشیں کتوں کے آگے پھینک دیتی ہے‘
اتوار-22-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کی سول ڈیفنس سروس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں شہریوں کو قتل کیا، ان کی لاشوں کو آوارہ کتوں کے کھانے کے لیے گلیوں میں پھینک دیا۔ شہداء کی لاشوں کو اٹھانے والوں پر بھی گولیاں چلائیں جس کے نیتجے میں مزید کئی […]