مقبوضہ فلسطین میں ایک فلسطینی مزدور کی پھندے سے لٹکی لاش برآمد
بدھ-13-فروری-2019
فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں کل منگل کو ایک فلسطینی مزدور کو نامعلوم افراد نے پھندے سے لٹکا کر قتل کردیا۔
بدھ-13-فروری-2019
فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں کل منگل کو ایک فلسطینی مزدور کو نامعلوم افراد نے پھندے سے لٹکا کر قتل کردیا۔
پیر-24-اکتوبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں نامعلوم مسلح افراد نے دو فلسطینی میاں بیوی پر وحشیانہ تشدد کر کے خاتون کو قتل کر دیا جب کہ اس کا شوہر بھی زخمی ہوا ہے۔ فلسطینی شہریوں کی جانب سے شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ کارروائی یہودی شرپسندوں کی ہو سکتی ہے کیونکہ جہاں پر فلسطینی جوڑے کو تشدد کانشانہ بنایا گیا وہاں قریب ہی ’’یاکیر‘‘ نامی ایک یہودی کالونی بھی موجود ہے۔