یہودی آبادکاروں نے فلسطینی لائیو اسٹاک فارم جلا کر خاکستر کر دیا
جمعہ-8-جون-2018
اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس کے علاقے میں ایک فلسطینی لائیو اسٹاک فارم کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق شر پسند یہودی آبادکاروں نے غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس کے علاقے برین میں ایک فلسطینی لائیو اسٹاک کو آگ لگا کر خاکستر کر دیا۔