مسلح مزاحمتی فلسطینی گروپ ‘ لائنز ڈین ‘ کے اسرائیلی فوجیوں پر تین حملےبدھ-21-دسمبر-2022فلسطینی نوجوان مزاحمت کاروں کے' لائنز ڈین ' گروپ نے منگل کے روز اسرائیل قابض فوج کو تین مختل مقامات پر فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام