جمعه 15/نوامبر/2024

لائبر مین

یہودی آباد کاروں کےکیےلائبرمین کا’غیرمسبوق‘ حفاظتی پلان کیا ہے؟

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 نے وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کے اس غیرمعمولی سیکیورٹی پلان کے بعض پہلوؤں سے پردہ اٹھایا ہے جس کے تحت فلسطین میں آباد کیے گئے یہودی آباد کاروں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔

فدائی حملہ آور فلسطینیوں کی اسرائیلی شہریت ختم کرنے کا قانون

اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] نے ایک نئے مسودہ قانون پربحث شروع کی ہے جس کی منظوری کے بعد فدائی حملے کرنےوالے فلسطینیوں کی اسرائیلی شہریت ختم کردی جائے گی اور ان کے اہل خانہ کو ملنے والی مراعات ختم کردی جائیں گی۔

اسرائیل فوج کا سیاسی و سیکیورٹی شعبے کا سربراہ تبدیل

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی منظوری سے صہیونی فوج کے سیاسی و سیکیورٹی شعبے کا سبراہ تبدیل کرتے ہوئے جنرل عاموس گیلاد کی جگہ بریگیڈ زھر بلتی کو نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔

لائبرمین عرب ارکان کنیسٹ کے خلاف انتقامی پالیسی پر اتر آیا

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کنیسٹ [پارلیمنٹ] کے عرب کمیونٹی کے نمائندہ ارکان کے خلاف انتقامی سیاست پر اترآیا ہے۔ صہیونی وزیر دفاع نے عرب رکن کنیسٹ ایمن عودہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عودہ کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کرکے دم لیں گے۔

شدت پسند آوی گیڈور لائبر مین نے وزارت دفاع کا چارج سنھبال لیا

اسرائیل کی حکمراں جماعت ’’لیکوڈ‘‘ اور ’’اسرائیل بیتنا‘‘ میں مخلوط حکومت کے حوالے سے طے پائے سمجھوتے کے تحت شدت پسند سیاست دان آوی گیڈور لائبرمین نے موشے یعلون کے استعفے کے بعد ان کی جگہ وزارت دفاع کا قلم دان سنھبال لیا ہے۔