’مغرب نواز تونسی صدر قیس سعید کے نزدیک اسرائیل اب دشمن نہیں رہا‘
بدھ-20-اکتوبر-2021
تونس کے صدر قیس سعید کی طرف سے اسرائیل کے حوالے سے ایک متنازع بیان سامنے آنے کے بعد عوامی اور سیاسی حلقوں میں ان کے خلاف سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
بدھ-20-اکتوبر-2021
تونس کے صدر قیس سعید کی طرف سے اسرائیل کے حوالے سے ایک متنازع بیان سامنے آنے کے بعد عوامی اور سیاسی حلقوں میں ان کے خلاف سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
اتوار-9-فروری-2020
تیونس کے صدر قیس سعید نے ایک بارپھر فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مظلوم فلسطینیی قوم کے دیرینہ حقوق کے سودے بازی کی اجازت نہیں دیں گے۔ تیونس ہرحال میں فلسطینی قوم کی حمایت کرے گا۔
جمعرات-24-اکتوبر-2019
عرب جمہوریہ تیونس کے نو منتخب صدر قیس سعید نے فلسطینی قوم کو اسرائیلی ریاست کے مظالم سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی صرف زمین کا کوئی ٹکڑا نہیں جس پر بادشاہتوں کے درمیان لڑائی ہے۔ یہ انسانی ضمیر کا مسئلہ ہے اور فلسطینی قوم کے دکھ ہمارے دلوں پر کندہ ہیں۔ کوئی سودے بازی اور فلسطینی قوم کے حقوق پر سمجھوتا ان کے مصائب کو ختم نہیں کرسکتا۔
ہفتہ-19-اکتوبر-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلط کردہ ناکہ بندی کے خلاف اور حق واپسی کے حصول کے لیے سرگرم عوامی احتجاجی کمیٹی نے تیونس کے نو منتخب صدر سعید قیس کو جنگ زدہ علاقے غزہ کے دورے کی دعوت دی ہے۔
جمعرات-17-اکتوبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے تیونس کے نو منتخب صدر سعید قیس سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں کامیابی اور تیونس میں جمہوری طریقے سے انتخابات کے انعقاد پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کی۔
منگل-15-اکتوبر-2019
تیونس کے نو منتخب صدر قیس سعید نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کے دیرینہ مطالبات اور ان کے حقوق کی مکمل حمایت جاری رکھیں گے۔
پیر-14-اکتوبر-2019
تیونس (تونس) میں منعقدہ صدارتی انتخابات کے دوسرے اور حتمی مرحلے میں قانون کے ریٹائرڈ پروفیسر قیس سعید نے اپنے حریف نبیل القروی کو واضح اکثریت سے شکست دے دی ہے اور وہ ملک کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
اتوار-13-اکتوبر-2019
تیونس میں حالیہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے صدارتی امیدوار قیس سعید نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور دوستی کو'سنگین غداری' قرار دیا ہے۔