جمعه 15/نوامبر/2024

قید

فلسطینی پروفیسر کے بیٹے کو اسرائیلی جیل میں اذیتیں دیے جانے کا انکشاف

اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل ایک فلسطینی نوجوان پر صہیونی جیلروں اور انٹیلی جنس اداروں کے تفتیش کاروں کی جانب سے وحشیانہ تشدد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ایہود اولمرٹ کو 48 گھنٹے کی قید سے رخصت، سخت سیکیورٹی میں گھر منتقل

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ بدعنوانی کے الزامات میں قید کی سزا کاٹنے والے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ کو جیل حکام کی جانب سے 48 گھنٹے کی رخصت دی ہے، جس کے بعد انہیں سخت سیکیورٹی میں ان کے گھر منتقل کیا گیا ہے۔ وہ اڑتالیس گھنٹے کا وقت اپنے بیوی بچوں کے ساتھ گذاریں گے، جس کے بعد انہیں دوبارہ جیل میں منتقل کر دیا جائے گا۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی دوشیزہ کو چھ ماہ قید کی سزاء

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ فلسطین کے الناصرہ شہر سے تعلق رکھنے والی ایک فلسطینی لڑکی کو چھ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

قتل میں ملوث فلسطینیوں کو دو بار عمرقید اور 30 سال اضافی قید

اسرائیل کی ایک عدالت نے زیرحراست چار فلسطینیوں کو گذشتہ برس یہودی میاں بیوی کے قتل میں ملوث چار فلسطینیوں کو دو دو بار عمر قید اور چار بار اضافی قید کی سزا سنائی ہے۔ سزا پانے والے فلسطینیوں کو تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ایک سیل سے بتایا جاتا ہے۔