جمعه 15/نوامبر/2024

قید و جرمانہ

اسرائیل کی فوجی عدالت سے حماس رہ نما کو7 سال قید، ایک لاکھ جرمانہؔ

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما شکری الخواجا کو سات سال قید اور ایک لاکھ شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ امریکی کرنسی میں جرمانے کی رقم پچیس ہزار ڈالر سے زیادہ ہے۔

نومبر میں 30 فلسطینی بچوں کو قید،60 ہزار شیکل جرمانے کی سزائیں

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نومبر کے مہینے میں صہیونی عدالتوں سے 30 فلسطینی بچوں کو باقاعدہ قید کی سزائیں دی گئیں اور فلسطینی بچوں سے جرمانہ کی آڑ میں 60 ہزار شیکل رقم بٹور لی گئی۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے دو فلسطینی خواتین کو قید اور جرمانوں کی سزائیں

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کی جانب سے زیرحراست دو فلسطینی خواتین کو قید اور جرمانوں کی سزائیں سنائی ہیں۔

اسرائیلی زندانوں مین قید 361 فلسطینیوں کی قید کے نئے سال شروع

اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل ساڑھے تین سو سے زاید فلسطینی اپنی اسیری کے مزید کئی سال مکمل کرکے اسیری کے نئے برسوں میں داخل ہوگئے ہیں۔

اکتوبر میں 23 فلسطینی بچوں کو قید اور 54 ہزار شیکل جرمانہ کی سزائیں

گذشتہ ماہ اکتوبر کے دوران قابض صہیونی ریاست کی عدالتوں کی جانب سے فلسطینی بچوں کو قید اور جرمانوں کی سزاؤں کا سلسلہ جاری رہا۔ اکتوبر کے دوران کئی فلسطینی بچوں کو نام نہاد الزامات کے تحت قید اور جرمانوں کی سزائیں دی گئیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے دوران اسرائیلی فوجی عدالتوں نے فلسطینی بچوں سے 54 ہزار شیکل رقم بہ طور جرمانہ بٹور لی۔

تین فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی عدالت سے قید اور جرمانہ کی سزائیں

اسرائیل کی مرکزی عدالت سے تین فلسطینی شہریوں کو دو سال سے زاید عرصے کے لیے قید کی سزاؤں کا حکم دیا گیا ہے۔ سزائیں پانے والے تینوں فلسطینیوں کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے بتایا جاتا ہے۔

اسرائیلی عدالت سے تین فسطینی نوجوانوں کو پانچ سے 10 سال قید کی سزائیں

اسرائیل کی مرکزی عدالت کی جانب سے کل منگل کو متعدد فلسطینی نوجوانوں کو سنگ باری کے الزامات کے تحت قید اور بھاری جرمانوں کی سنگین سزائیں سنائی ہیں۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی شہری کو 45 ماہ قید اور جرمانہ کہ سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کی جانب سے زیرحراست فلسطینی شہری فراس ابراہیم محمد ماریہ کو 45 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔