جمعه 15/نوامبر/2024

قید و جرمانہ

نوعمر فلسطینی لرکے کو 16 ماہ قید کی سزا

ایک اسرائیلی عدالت نے نو عمر فلسطینی کو قید اور اس کے والدین کوجرمانہ کی سزاسنادی ہے۔

اسرائیلی فوجی عدالت کا’انصاف‘ فلسطینی بچے کو قید، جرمانے کی سزا

کل بدھ کو اسرائیلی ریاست کی نام نہاد فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی لڑکے کو چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنائی اور بھاری جرمانہ عائد کیا۔

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی کو قید اور جرمانہ کی سزا

اسرائیلی ریاست کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی فتحی خضیر کو 18 ماہ قید اور 2500 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ فتحی خضیرپر اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے کا الزام ہے۔

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی شہری کو58 ماہ قید کی سزا

اسرائیل کی نام نہاد ’عوفر‘ عدالت نے زیر حراست 33 سالہ فلسطینی نایل سمیر الحلبی کو 58 ماہ قید اور 6 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی شہری کو قید اور جرمانے کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیر حراست فلسطینی عماد الحلبی کو 30 ماہ قید اور 10 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی خاتون رہ نما کو دو سال قید کی سزا

اسرائیل کی فوجی عدالت 'عوفر'نے فلسطین کی ایک سرکردہ خاتون رہ نما اور رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کو دو سال قید اور بھاری جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ خالدہ جرار عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی رہ نما ہیں۔

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی شہری کو 26 سال قید اور جرمانے کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیر حراست فلسطینی نوجوان 21 سالہ محمود رمضان الحلبی کو اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں 26 سال قید اور ایک لاکھ 60 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے 13سالہ فلسطینی بچے کو قید اور جرمانے کی سزا

اسرائیل کی فوجی عدالت نے ایک 13 سالہ فلسطینی بچے اشرف حسن عدوان کو تین سال قید اور 5 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی شہری کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا

اسرائیل کی فوجی عدالت نے ایک فلسطینی شہری کو 30 ماہ قید اور 10 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

فلسطینی عدالت سے منشیات فروش کو 15 سال قید اور جرمانے کی سزا

فلسطین کے غرب اردن کے شمالی شہرنابلس کی ایک مقامی عدالت نےمنشیات کے دھندے میں ملوث ایک ملزم کو پندرہ سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔