اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 9 سال قیدجمعہ-20-دسمبر-2019اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے 22 سالہ فلسطینی قیدی براء کاید عیسیٰ کو 9 سال قید اور 40 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔
فلسطینی اسیر اسرائیلی جیل میں قید کے 17 ویں سال میں داخلجمعہ-25-اکتوبر-2019اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری محمود محمد حوشیہ اسیری کے 17 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔ محمد حوشیہ کا تعلق غرب اردن کے شمالی علاقے غرب اردن کے مغرب میں الیامون سے بتایا جاتا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام