چهارشنبه 30/آوریل/2025

قیدی

اسرائیلی انتظامیہ کی 24 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

اسرائیلی حکام کی طرف سے یکم اپریل کے بعد اب تک زیرحراست 24 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

فلسطینی اسیران کے مکانات مسمارکرنے کا اسرائیلی اعلان

قابض صہیونی ریاست نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہریوں کے مکانات مسمار کرنے کے نئے ظالمانہ فیصلے کا اعلان کیا ہے۔

شہداء، اسیران کے لواحقین کی معاونت روکنےکی اسرائیلی سازش

قابض صہیونی ریاست نے فلسطینی اسیران اور شہداء کے ورثاء کو ایک نئی انتقامی سیاست کا نشانہ بنانے کے لیے نام نہاد قانون سازی شروع کی ہے۔

انتظامی حراست ختم کرنے کی یقین دہانی، فلسطینی اسیر کی بھوک ہڑتال معطل

فلسطینی مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہری نے انتظامی حراست ختم کرنے کی یقین دہانی پر بیس روز سے جاری بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔

غزہ کے59 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات

گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 59 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو چار بارعمر قید کی سزا

اسرائیل کی فوجی عدالت’عوفر‘ کی عدالت نے تین یہودی آباد کاروں کو قتل کرنے کے الزام میں چار بارتا حیات عمر قید اور ساڑھے سات لاکھ شیکل جرمانہ کیا گیا ہے۔

فلسطینی صحافیہ کئی گھنٹے حبس بے جا میں رکھنے کے بعد رہا

اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافیہ سماح دویک کو کئی گھنٹے حبس بے جا میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔

یہودی کے قتل کےالزام میں فلسطینی کو دوبار تاحیات قید اور جرمانہ کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے جیل میں قید فلسطینی شہری کو ایک یہودی آباد کار کو قتل اور چار کو زخمی کرنے کے الزام میں دو بار تاحیات عمر قید اور دو لاکھ پچاس ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

غرب اردن: اسرائیلی فوج کا چھاپہ، فلسطینی شہیدہ کا بھائی گھر سے اٹھالیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں حوسان قصبے میں ایک گھر پر چھاپے کےدوران شہید فلسطینی لڑکی امانی سباتین کے ایک بھائی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

اسرائیلی عدالتوں سے 88 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فروری 2017ء کے دوران اسرائیلی عدالتوں سے فلسطینی اسیران کے خلاف انتظامی حراست کے 88 نوٹس جاری کیے گئے۔ان میں بعض اسیران کی پہلے سے جاری سزاؤں میں تجدید کی گئی جب کہ کئی نئے اسیران بھی اس فہرست میں شامل ہوئے ہیں۔