فلسطینی طالبہ دینا جرادات اسرائیلی عدالت سے قید اور جرمانہ کی سزابدھ-7-ستمبر-2022فلسطین کی سالم ملٹری کورٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں جنین سے تعلق رکھنے والی قیدی طالبہ دینا جرادات کو ساڑھے 4 ماہ قید اور 6000 شیکل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
27 فلسطینی صحافی اسرائیلی زندانوں میں قید!بدھ-19-اپریل-2017اسرائیلی ریاست کے عقوبت خانوں میں جہاں دیگرتمام طبقات کے فلسطینی شہری پابند سلاسل ہیں وہیں 27 فلسطینی بھی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں انجام دیتے اور صہیونی ریاست کے جنگی جرائم بے نقاب کرنے کی پاداش میں دشمن کی جیلوں میں پابند سلاسل ہیں۔