
اسرائیلی عدالت سے فلسطینی دو شیزہ کو 16 سال قید کی سزا
منگل-28-فروری-2017
اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے دوران صہیونی ریاست کے قبضے میں لیے گئے شہرکفر قاسم سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ شاتیلا ابو عیادہ کو 16 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔