پنج شنبه 01/می/2025

قیدیوں

’مسئلہ اسیران‘ پرمحمود عباس کی انتقامی سیاست کیوں؟

فلسطینی اتھارٹی بالعموم اور صدر محمود عباس بالخصوص گذشتہ کچھ عرصے سے سابق فلسطینی اسیران کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ فلسطینی صدر کی طرف سے اسیران اور ان کے اہل خانہ کو فراہم کی جانے والی امداد بند کرنے کے بعد یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آیا محمود عباس ’اسیران‘ کے قومی شناخت کی حیثیت کے حامل مسئلے کو اپنی انتقامی سیاست کی بھینٹ کیوں چڑھا رہے ہیں؟۔

حماس کارکن اسرائیلی جیل سے 14 سال بعد رہا

اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے کارکن لوئی یوسف حسین کو مسلسل 14 سال قید کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

اسرائیلی زندان میں قید تنہائی کے شکار پانچ اسیران کی حالت تشویشناک

اسرائیل کے بدنام زمانہ ’مجد‘ عقوبت خانے میں انتہائی ناگفتہ بہ حالت میں قید تنہائی کے تحت پابند سلاسل پانچ فلسطینی اسیران کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

اسرائیلی عدالت سے ترکی پلٹ فلسطینی کو قید اور جرمانہ کی سزا

اسرائیل کی سالم فوجی عدالت نے زیرحراست غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان براء فرید ابو ظہیر کو ڈیڑھ سال قید اور بھاری جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

’اسیر بچی سے ملاقات کو ترسنے والی فلسطینی ماں کا دکھ‘

اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی نونہالوں کی ماؤں کے دُکھ بھی ان کی مشکلات اور مصائب کی طرح ناقابل بیان ہیں۔ کتنی ہی ایسی مائیں ہیں جو اپنے اسیر لخت ہائے جگر سے ملاقات کو ترستی ہیں۔ ان پر دن اور رات، ہفتے، مہینے اور سال کس طرح گذرتے ہیں، کوئی دوسرا اس کا احساس نہیں کرپاتا۔

بیت لحم کے 37 خاندان اپنے اسیر پیاروں سے ملاقات سے محروم

فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ صہیونی انتظامیہ نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے 37 فلسطینی خاندانوں کو جیلوں میں قید ان کے پیاروں سے ملاقات سے محروم کررکھا ہے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی وکیل کو ساڑھے سات سال قید

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے سنہ1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی وکیل کو جیلوں میں قید اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے کارکنان کو اپنی خدمات فراہم کرنے پر ساڑھے سات سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطینی اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال کی یونان میں باز گشت

اسرائیلی جیلوں میں صہیونی انتظامیہ کے مظالم کے خلاف جاری اجتماعی بھوک ہڑتال اوراس پریکجہتی سرگرمیوں کا سلسلہ فلسطین سے باہر دوسرے ملکوں تک پہینچ گیا ہے۔

فلسطینی ’ہیروز‘ کی مالی مراعات روکنے کی سازش ناقابل قبول

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے صہیونی دشمن کی طرف سے فلسطینی ہیروز کو ملنے والی مالی مراعات پر اثرانداز ہونے کی سازش کو مسترد کردیا ہے۔ جماعت نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی اسیران اور شہداء کے ورثاء کو ملنے والی مالی امداد روکنے کی صہیونی کوشش دشمن کی مایوسی کا بین ثبوت ہے۔

بھوک ہڑتال کی آڑ میں فلسطینی اسیران سے ملاقاتوں پرپابندی عاید

فلسطینی سایران کی طرف سے سترہ اپریل سے اجتماعی بھوک ہڑتال کے اعلان کے بعد صہیونی ریاست نے اسیران کے ساتھ ان کے اقارب کی ملاقاتوں پرپابندی عاید کردی ہے۔