اسرائیل کی دیمون جیل میں عوامی فون خواتین قیدیوں کے لیے بحالپیر-11-جولائی-2022قیدیوں کے انفارمیشن آفس نے اتوارکو اطلاع دی ہے کہ قابض حکام نے فلسطینی خواتین قیدیوں کے لیے دیمون جیل میں عوامی فون انسٹال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھوک ہڑتالی اسیران کے قافلے میں مزید 200 اسیران کی شمولیتپیر-22-مئی-2017اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید 200 فلسطینی اسیران نے 17 اپریل سے اپنے حقوق کے لیے بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کے ساتھ یکجہتی کے طور پر بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کے ساتھ اسرائیل بات چیت پر تیارہفتہ-13-مئی-2017فلسطینی محکمہ امور اسیران کے چیئرمین نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے 27 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کے ساتھ بات چیت پرآمادہ کا اظہار کیا ہے۔