یہودی مذہبی تہواروں کے باعث فلسطینی اسیران اقارب سے ملاقات سے محرومپیر-13-مارچ-2017اسرائیلی حکام نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’المساخر‘ کی آمد کے موقع پر زندانوں میں اسیران سے ان کے اقارب کی ملاقات پر غیرمعینہ مدت تک کے لیے پابندی عاید کردی ہے۔