
القسام نے اسرائیلی خاتون قیدی شیری بیباس کی لاش ریڈ کراس کے حوالے کر دی
ہفتہ-22-فروری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے مقتول اسرائیلی قیدی شیری بیباس کی لاش بین الاقوامی ریڈ کراس کے حوالے کردی۔ ایک خصوصی ذریعے نے الجزیرہ کو بتایا کہ القسام بریگیڈز نے ابھی اسرائیلی قیدی کی لاش حوالے کی ہے۔ حماس نے آج ایک سابقہ بیان میں کہا […]