
اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کے تحت قید تین حماس رہنما رہا
جمعہ-7-جولائی-2017
اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت جیل میں قید کیے گئے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے تین مقامی رہ نماؤں کو چار ماہ کے بعد رہا کردیا ہے۔
جمعہ-7-جولائی-2017
اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت جیل میں قید کیے گئے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے تین مقامی رہ نماؤں کو چار ماہ کے بعد رہا کردیا ہے۔
ہفتہ-24-جون-2017
اسرائیلی حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے شہری ایوب امین عبدالغنی کو چھ سال بعد جیل سے رہا کردیا۔
اتوار-11-جون-2017
قابض صہیونی جیل میں ڈیڑھ سال سے پابند سلاسل فلسطینی دو شیزہ عایشہ جمہور کو رہا کردیا۔
جمعرات-13-اپریل-2017
قابض صہیونی فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے ایک دیرینہ رکن کو مسلسل 11 سال تک جیل میں قید رکھنے کے بعد رہا کردیا۔
بدھ-12-اپریل-2017
اسرائیلی حکام نے مسلسل 11 سال تک جیل میں قید رکھنے کے بعد فلسطینی شہری ریاض راشد ابو سرور کو گذشتہ روز رہا کردیا۔ رہائی پانے والے ابو سرور کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم سے ہے۔
منگل-26-جولائی-2016
اسرائیلی حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے رہنے والے ایک مزاحمت کار اور سینیر کمانڈر محمد البشیتی کو 12 سال قید کے بعد رہا کردیا۔ البشیتی کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ساتھ رہا ہے۔