
قیدیوں کی رہائی روکنا اسیران کے حقوق پر اسرائیل کا منظم ڈاکہ ہے:حماس
اتوار-23-فروری-2025
مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو ملتوی کرنے کے غاصبانہ صیہونی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس فیصلے سے ایک بار پھر غاصب دشمن کی طرف سے اسیران کے حقوق پر ڈاکہ زنی اور اپنی ذمہ داریوں سے انحراف کا پتہ چلتا […]