
مغربی کنارے کے 40 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں
بدھ-19-فروری-2025
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین منگل کو قابض فوجی عدالتوں نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقوں سے فلسطینی قیدیوں کے خلاف 40 انتظامی حراستی احکامات جاری کیے گئے۔ ان میں سے بعض قیدیوں کی سزا کی تجدید کی گئی۔ فلسطینی محکمہ امور اسیران کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ […]