اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی، غزہ میں انسانی ہاتھوں کی زنجیربدھ-12-اپریل-2017فلسطین میں اسیران کے قومی دن کی مناسبت سے اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی شہریوں کی خدمات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔