چهارشنبه 30/آوریل/2025

قیدیوں کا تبادلہ

مصر کا اعلیٰ سطحی وفد غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت کے لیے دوحہ روانہ

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین مصری سکیورٹی وفد غزہ میں جنگ بندی اورقیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کےلیے قطر پہنچا ہے۔ قاہرہ نیوز چینل نے اطلاع دی ہے کہ مصری سکویرٹی وفد دوحہ میں غزہ کی پٹی میں انسانی امداد پہنچانے کے طریقوں پر بات چیت کرے گا۔ مستقل جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے […]

ایڈم بوہلر نے ٹرمپ کے یرغمال ایلچی کے عہدے کے لیے اپنی امیدواری واپس لے لی

ایڈم بوہلر

حماس کے اعلیٰ سطحی وفد جنگ بندی معاہدے میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کے لیے قاہرہ میں موجود

خلیل الحیہ

غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کی حوالگی کی تقریبات کے دوران اسرائیلی مخبر کے پکڑے جانے کا انکشاف

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غز ہ میں ایک "مزاحمتی” سکیورٹی افسر نے قابض اسرائیلی فوج کےلیے مخبری کرنے والےغدار کی گرفتاری کا انکشاف کیا جو گزشتہ ماہ قیدیوں کی حوالگی کی تقریب کے دوران معلومات اکٹھی کرنے کے بعد دشمن کو فراہم کررہا تھا۔ "الحارس” پلیٹ فارم (مزاحمت کے سیکورٹی میڈیا پلیٹ فارم) کو ایک […]

قیدیوں کے تبادلے معاہدہ ہمیں باعزت رہا کرانےکا واحد راستہ ہے:اسرائیلی قیدی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں جنگ قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ماتن اینگریسٹ نے اپنے ایک پیغام میں اسرائیلی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سڑکوں پر نکل کر قیدیوں کی رہائی کے لیے احتجاج اور حکومت پر دباؤ کا سلسلہ جاری رکھیں۔ قیدی نے اس بات پر زور دیا کہ ان کی […]

حماس کےذرائع نے امریکہ کے ساتھ براہ راست بات چیت کی تصدیق کردی

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

اسرائیل کے پاس معاہدے کےسوا کوئی راستہ نہیں، ثالث ممالک دباؤ ڈالیں:حماس

قابض اسرائیل کے پاس اپنے قیدیوں کو چھڑانے کا مذاکرات اور معاہدے کے بغیر کوئی راستہ نہیں: حماس

مصنف، ادیب، ناول نگار اور عاشق رسول القسام کمانڈر عمار الزبن کی قیدو بند کے27 سال بعد رہائی

القسام کے بہادر کمانڈر عمار الزبن کی ستائیس سال بعد صہیونی قید سے رہائی

فلسطینی مزاحمت نے 620 فلسطینی قیدی اسرائیلی جیلوں سے آزاد کرالیے

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی اسیران میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ’طوفان الاحرار‘ کے پہلے مرحلے کے ساتویں بیچ میں آج جمعرات کی صبح 620 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔ قیدیوں کے میڈیا آفس نے ایک بیان میں وضاحت کی کہ ساتویں کھیپ میں رہا کیے جانے والے قیدیوں میں عمر […]

الناصر بریگیڈز کا جمعرات کو ایک اسرائیلی قیدی کی لاش حوالے کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی قیدی کی لاش