گرفتاری کے وقت چار فلسطینیوں پرصہیونی فوج کا وحشیانہ تشدد
جمعہ-15-ستمبر-2017
فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے بتایا ہے کہ صہیونی فوج نے 12 ستمبر کو چار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے گرفتاری کے وقت ان کے اہل خانہ اور بچوں کی موجودگی میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔