روس میں فلسطینی مصنوعات ٹیکس فری قرار!
منگل-11-اکتوبر-2016
روس کی حکومت نے فلسطینی مصنوعات پر لاگو کیے گئے ٹیکس کو ختم کرتے ہوئے فلسطینی مصنوعات کے فروغ کے حوالے سے غیرمعمولی قدم اٹھایا ہے جس کے نتیجے میں روسی مارکیٹ میں فلسطینی مصنوعات کی خریدو فروخت میں اضافے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔