
"یہودی قومی فنڈ”کی یہودی بستیوں کے لیے امداد 3 سال بعد بحال
اتوار-20-فروری-2022
قومی بیورو برائے دفاع اراضی اور یہودی آبا کاری مزاحمت نے جو فلسطین لبریشن آرگنائزیشن سے منسلک ہے نے نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے نام نہاد قومی فنڈ نےصحرائے نقب میں شجر کاری ، آبادکاری اور یہودیت کی سرگرمیوں کی حمایت کے لیےاپنی سرگرمیاں تین سال کی تعطلی کے بعد دوبارہ شروع کردی ہیں۔