اومان کے قومی دن پر اسماعیل ہنیہ کا مبارک باد کا پیغامپیر-21-نومبر-2022حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے سلطنت اومان کے سربراہ سلطان ھیثم بن طارق کو اومان کے 52 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام