
محمد اشتیہ کی حکومت قومی اجماع کے خلاف ہے: ھنیہ
ہفتہ-6-اپریل-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعل ھنیہ نے محمد اشتیہ کی حکومت کو قومی اجماع سے خارج قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اشتیہ کی حکومت کو کوئی سیاسی، تزویراتی، قومی اور اقتصادی تحفظ حاصل نہیں ہے۔