
قومی اصول فلسطینی قوم کے لیے اولین ترجیح ہیں:اسماعیل ھنیہ
منگل-4-جنوری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کی اولین ترجیح فلسطینی قوم کے نصب العین کے بنیادی اصولوں کی حفاظت ، مسجد اقصیٰ اور القدس کے حوالے سے کسی قسم کی غفلت نہ دکھانا ہے۔