جمعه 15/نوامبر/2024

قوس قزح

وزن کم کرنے کا ایک منفرد اور نیا طریقہ

وزن کم کرنے کے لیے ماہرین کئی روایتی طریقے تجویز کرتے ہیں مگر حال ہی میں ایک ماہر خوراک ایک نیا اور منفرد طریقہ تجویز کیا ہے۔ اس طریقے کے مطابق کسی قسم کی کھانے کی اشیاء پر پابندی نہیں مگر کھانے کے اوقات اور طریقہ کار تبدیل کیا گیا ہے۔

‘فیس بک’ نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی جاری کرنے کا اعلان

سماجی رابطوں کی عالمی ویب سائیٹ 'فیس بُک' نے نئی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا نام ’لبرا‘ ہو گا۔

سوتے میں وزن کم کرنے والا جادوئی مشروب کون سا ہے؟

موٹاپے کا شکار لوگوں‌ کی ایک بڑی خواہش اپنی توند کم کرنا اور وزن گھٹانا ہوتا۔ ایسے لوگوں کے لیے موٹاپا ڈرائونے خواب سے کم نہیں۔ اس لیے بعض لوگ وزن کم کرنے کے لیے عجیب وغریب طریقے اپناتے ہیں۔

کیا نیند کی کمی بیشی انسانی حسن پر بھی اثر انداز ہوتی ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی بیشی بھی انسانی صحت پر بالخصوص انسانی حسن پراثر اندازہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق نیند کی کمی سے انسانی سراپا اور اس کی جاذبیت اور کشش پر منفی اثر مرتب ہوتا ہے جب کہ پوری نیند کرنے والےافراد کے چہروں پر پژمردگی کے اثرات اور کم ہوتے ہیں۔

انگور کے حیرت انگیز طبی فواید۔ آپ بھی پڑھیے!

انگورموسم گرما کا مرغوب پھل قرار دیا جاتا ہے مگر اس کے کئی ایسے حیرت انگیز طبی فواید بھی ہیں جن سے کم ہی لوگ آگاہ ہوں گے۔ انگور میں کئی اقسام کے وٹامن پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ جسم کو درکارمعدنات اور فائبر بھی انگور کے خواص میں شامل ہیں۔

عراق میں تمباکو نوشی ہر 20 منٹ‌ میں ایک شہری کی ہلاکت کا موجب!

عراق میں وزارت صحت کے زیر انتظام انسداد تمباکو نوشی پروگرام کے رکن وسیم کیلان نے کہا ہے کہ ملک میں تمباکو نوشی کے نتیجے میں ہر 20 منٹ میں ایک شخص کی موت واقع ہو رہی ہے۔

بلند فشار خون کے شکار افراد کے لیے ٹماٹرکا جوس مفید ٹانک

آج کل ہر دوسرا شخص کولیسٹرول اور بلند فشار خون کی شکایت کرتا دکھائی دیتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد طرح طرح کی دوائیاں کھا کھا کر تنگ آجاتے ہیں مگر اس کے باوجود ان کی بیماری میں کوئی خاطرخواہ فرق نہیں آتا۔ اسی ضمن میں ماہرین صحت نے ایک ایسا جادوئی حل بتایا ہے جس پر کم ہی لوگ یقین کریں گے۔ جی ہاں‌ وہ ٹماٹر کا جوس ہے۔

وزن کم کرنے والے 6 گراں قیمت تیل

بھوک کو کنٹرول کرنا اور چربی اور چکنائی کو کم کرنا وزن کرنے کے لیے دو اہم مگر مشکل کام سمجھے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ جسمانی ورزش بھی ضروری ہے۔

‘انٹرنیٹ کا بے تحاشا استعمال دماغ کو تباہ کرسکتا ہے’

اس میں دو رائے نہیں کہ انٹرنیٹ معلومات تک جلد رسائی کا ایک آسان ذریعہ ہے مگر اس کے بعض ایسے نقصانات بھی ہیں جن کی طرف انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کم ہی جاتی ہوگی۔ ان ہی میں ایک بڑا خطرہ انسان کی دماغی صلاحیت کی کمزوری کا ہے کسی نا کسی شکل میں انٹرنیٹ کے استعمال سے مربوط ہے۔

پلاسٹک کی بوتلوں‌میں محفوظ پانی صحت کے لیے نقصان دہ

امریکا کی گئی ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہرسال لوگ 74 ہزار سے ایک لاکھ 21 ہزار پلاسٹک کی مصنوعات ہمارے آکسیجن کو متاثر کرتی ہیں۔