جمعه 15/نوامبر/2024

قوس قزح

خبر دار مصنوعی دودھ گائے کے دودھ سے زیاہ خطرناک ہوسکتا ہے

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی اور نباتاتی اشیاء سے تیار کردہ دودھ میں گائے کے دودھ کی نسبت شوگرکی زیادہ مقدار پائی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین مصنوعی اشیاء سے تیار کردہ دودھ کو گائے کے دودھ کا متبادل خیال نہیں کرتے اور وہ گائے کے دودھ کو ترجیح دیتے ہیں۔

ادویہ کے بغیر کولیسٹرول کیسے کم کریں؟

جسم میں کولیسٹرول خلیوں کی افزائش کے لیے ضروری ہے۔ جب کھانے میں کولیسٹرول کا ایک بڑا حصہ ہوتا ہے تو جو کولیسٹرول کی مقدار بڑھا سکتا ہے۔

وزن کم کرنے کے لیے ان کھانوں کو ترک کردیں

پیٹ کی چربی چڑھنا خواتین اور مردوں دونوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہے۔ ڈاکٹروں کا اتفاق ہے کہ جسم کے اس حصے میں چربی سب سے زیادہ ضدی ہوتی ہے اور سختی کے ساتھ جم جاتی ہے۔ مگر اس سے کیسے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے؟

خالی پیٹ زیتون کا تیل کھانے کے حیرت انگیز فواید

بہت سے لوگ خالی پیٹ صبح سویرے تھوڑا سا زیتون کا تیل کھاتے ہیں ، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ خالی پیٹ پر زیتون کا تیل کھانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟۔ اس رپورٹ میں اسی سوال کا جواب دیا گیا۔

امید دل کی محافظ اور مایوسی امراض قلب کا موجب: سائنسدان

ایک حالیہ امریکی تحقیق کے مطابق مثبت نقطہ نظر کے حامل افراد جو مایوسی کے بجائے پر امید رہتے ہیں ان میں امراض قلب اور قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

درج ذیل علامات تھائی رائیڈ کی ہو سکتی ہیں!

جرمنی کے وفاقی مرکز برائے صحت نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ بعض اوقات نفسیاتی اور جسمانی عوارض سے تھائی رائیڈ کی علامت ظاہر ہوسکتی ہیں۔

خونی کھانسی خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے

جرمنی کے فیڈرل سینٹر برائے صحت نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ خونی کھانسی خطرے کی گھنٹی بجا سکتی ہے۔ یہ کینسر جیسی موذی اور خطرناک بیماریوں کی علامت ہوسکتی ہے۔

وٹامن بی کی کمی کی علامات جن سے آپ شاید لا علم ہوں!

ہم شاید تھامین کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے ہیں، جسے وٹامن بی 1 کے نام سے جانا جاتا ہے، لیکن یہ ہمارے جسم کے لئے اہم ہے۔ یہ کاربوہائیڈریٹ کے استعمال میں مدد کرتا ہے اور اعصاب کے کام کرنے کے لئے ضروری ہے۔

لیموں کے حیرت انگیز فواید

لیموں اپنے کڑے ذائقے کی وجہ سے ہر ایک کی پسند نہیں مگر اس میں پائے جانے والے طبی خواص اس بات کے متقاضی ہیں کہ اسے ہردستر خوان پر ہونا چاہیے۔

پرانے اسمارٹ فون کی رفتار کئی گنا کیسے بڑھائیں؟

اسمارٹ فون کے صارفین کو پرانے موبائل فون کے استعمال میں عموما ایک دشواری فون کی رفتار کا سست ہونا ہے۔ ماہرین اس حوالے سے بعض تجاویز پیش کرتے ہیں جن پرعمل درآمد کر کے صارفین اپنے موبائل فون کی رفتار پہلے سے بہتر یا کئی گنا بڑھا سکتے ہیں۔ اس طرح آپ کے موبائل کی سستی ختم ہوسکتی ہے۔