پنج شنبه 01/می/2025

قوس قزح

’روبوٹ ٹیچر‘ بہت جلد استاد کی جگہ لینے کو تیار!

ٹیکنالوجی کے میدان میں آنے والے انقلاب کا ایک نتیجہ ’روبوٹ‘ کی شکل میں ہمارے سامنے ہے۔ اس وقت مشینی انسان جسے اصطلاح میں روبوٹ کہا جاتا ہے کئی شعبوں میں انسان کی خدمت کرنے لگا ہے۔

عالمی فلمی میلے کے بہترین ادا کار کا ایوارڈ فلسطینی کے نام

فلسطینی اداکار کامل پاشا کو اٹلی کے شہر روم میں منعقدہ عالمی فلمی میلے میں بہترین اداکاری پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

سونے کے ذرات کینسر کے علاج کے لیے مفید!

ایک نئی اور حیرت انگیز تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سونے ذرات کینسر جیسے جان لیوا مرض کے علاج کے لیے بے حد مفید ہیں۔

کھیرا جسم کو زہریلے مواد سے پاک کرنے کا ذریعہ

قطرمیں بنیاد صحت سے متعلق سرگرم ایک ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کھیرا انسانی جسم کو زہریلے مواد سے نجات دلانے میں غیرمعمولی طورپر موثر ثابت ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ذیابیطس اور موٹاپے اور کئی دوسرے جسمانی عوارض سے بچاؤ میں بھی معاون ہے۔

شہد کا غیرمعمولی استعمال نفسیاتی عوارض کا موجب!

شہد کی انسانی صحت کے لیے افادیت سے انکار ممکن نہیں۔ شہد کو بے شمار بیماریوں کے شافی علاج کے طور پرصدیوں سے مانا جاتا رہا ہے۔ ماہرین نے شہد کے غیر مربوط اور غیرمعمولی استعمال کا ایک نقصان بھی بتایا ہے۔

ہٹلرکا ذاتی ٹیلیفون امریکا میں نیلامی کے لیے پیش

امریکی ریاست میری لینڈ میں قائم ایک نیلام گھر میں جرمنی کے سابق ڈکٹیٹر ایڈوولف ہٹلر کا ذاتی فون نیلام عام کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

غیرمعمولی موٹاپا خطرناک امراض کا موجب بن سکتا ہے

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ غیرمعمولی موٹا انسان کو خطرناک امراض میں مبتلا کرنے کا موجب بن سکتا ہے۔

ترکی میں دنیا کی دوسری طویل جادوئی غاریں!

ترکی کی ریاست طرابزون میں واقع ’چال‘ غاریں دنیا بھر کی دوسری طویل اور قدرتی حسن سے مالا جگہ ہے جو سیاحوں کی توجہ کا خاص مرکز ہیں۔ قدرتی حسن سے مالا مال یہ غاریں اپنی جادوئی قدرتی نقوش، اس کی اندرونی راہ داریوں کے اطراف میں فن پاروں اور اس کے اطراف واکناف میں بہتی پانی آبشاریں، نیگوں جھیلیں قدرتی حسن کو چار چاند لگا دیتی ہیں۔

اخروٹ کے پانچ حیرت انگیز فواید

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اخروٹ کے پھل دار درخت کےان گنت فواید ہیں۔ ماہرین صحت اخروٹ کے بے شمار فواید بیان کرتے ہیں۔ اخروٹ کا استعمال امراض قلب اور انسانی جسم میں کئی دوسرے اہم اعضا کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

فی کس متوسط آمدنی میں قطر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر!

قومی پیداوار کے اعتبار سے فی کس متوسط آمدنی کے اعتبار سے خلیجی ریاست دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے حالانہ عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی معیشت کو غیرمعمولی حد تک متاثر ہوئی ہے۔ تاہم سنہ 2016ء کے دوران فی کس اوسط آمدنی ایک لاکھ 29 ہزار ڈالر سالانہ ریکارڈ کی گئی ہے۔