یکشنبه 17/نوامبر/2024

قوس قزح

سعودی عرب میں 2018ء سے سینیما گھروں کے قیام کا اعلان

سعودی عرب میں جنرل کمیشن فار آڈیو ویژوئل میڈیا کی مجلسِ عاملہ نے مملکت میں سینیما ہاؤسز کھولنے کے خواہش مند افراد کے لیے لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

غذائی اجناس کی قیمتوں میں کمی ہزاروں جانیں بچا سکتی ہے!

امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بتایا گیا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں کمی سالانہ ہزاروں انسانی جانیں بچا سکتی ہے۔

معلومات کو ذہن نشین کرنے کا جادوئی حل ۔۔۔ جانیے!

معلومات کو ذہن نشن کرنے میں دشواری ایک عام مسئلہ ہے اور ہردوسرا شخص اس کی شکایت کرتا دکھائی دیتا ہے، مگر کینیڈا میں ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں معلومات کو ذہن میں رکھنے کا جادوئی حل بتایا ہے۔

بھارت میں ’بد نظمی‘ پھیلانے کے الزام میں 8 گدھے گرفتار

بھارتی پولیس کے کیا کہنے جو گدھوں کو بھی بدنظمی پھیلانے کے الزام میں نہ صرف گرفتار کرتی بلکہ جیلوں میں قید بھی کرتی ہے۔ بعید نہیں کہ کل کو بھارتی سرکاری کی شہزادی پولیس گدھوں کے خلاف اعلیٰ عدالتوں میں مقدمات بھی چلائے گی۔

سیاہ شہد کے 5 حیرت انگیز فوائد

شہد قدرت کا ایک ایسا عطیہ جو زمانہ قدیم سے انسانی خوراک اور علاج کا حصہ چلا آ رہا ہے۔ فی زمانہ شہد کی اہمیت اور افادیت کو بیان کیا جاتا اور اس کے فوائد سے استفادہ کیا جاتا رہا ہے۔

خبردار، شیشے کے رنگین برتن جان لیوا ثابت ہوسکتے ہیں!

برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شیشے کے رنگین برتن انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔ بعض اوقات ایسے برتن جان لیوا بھی ہوسکتے ہیں۔

اسرائیلی کمپنی نے ’’ایپل‘‘ پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

اسرائیلی کمپنی نے’ایپل‘ پر ان کی کیمرہ ٹیکنالوجی چوری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔

کیلا پوٹائیشیم کی قلت دور کرنے میں معاون

کیلے کے ان گنت فواید سے کسی کو انکار نہیں۔ اس نرم نازک پھل کے بہ اکثرت استعمال سے جہاں کئی طرح کے وٹامن کی کمی کو دور کیا جاسکتا ہے وہیں یہ پھل عارضہ قلب اور دماغ کے عوارض سے بچاؤ میں بھی معاون ہے۔

خود کلامی پاگل پن نہیں ہوتی!

عام طور پر یہ تاثرعام ہے کہ خود کلامی کو پاگل پن سمجھا جاتا ہے مگر ماہرین نفسیات نے اس تاثر کو غلط قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ خود کلامی نہ صرف پاگل پن نہیں بلکہ بعض اوقات خود کلامی مفید بھی ثابت ہوسکتی ہے۔

قیمتی سپورٹس کار کو نقصان پہنچانے پر گدھے پر فرد جرم عاید

جرمنی کی ایک عدالت نے ایک لگژری اسپورٹس کار کو نقصان پہنچانے کی پاداش میں ایک گدھے کو 5800 یور جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔