یکشنبه 17/نوامبر/2024

قوس قزح

’وزن گھٹائیں ورنہ جہاز میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی‘

’اپنا وزن کم کریں یا متبادل فلائیٹ میں سفر کریں‘ ۔۔۔ یہ جملہ تھائی لینڈ کی ایک فضائی کمپنی کی طرف سے مسافروں کے لیے ایک نیا پیغام ہے۔

چھاتی اور پھیپھڑوں کے سرطان کی نئی دوا کی تیاری

امریکی سائنسدانوں اور طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ چھاتی اور پھیپھڑوں کے سرطان کی ایک نئی دوا کی تیاری پر کام کررہے ہیں جس کی کامیابی کے قوی امکانات موجود ہیں۔

کانوں میں گھنٹیاں بجنے کی بیماری کا تلاوت قرآن سے علاج!

کانوں اور سماعت سے جڑے امراض کے ماہرین نے انکشاف کیا کہ کانوں میں گھنٹیاں بجنے کی بیماری کا قرآن کریم کی تلاوت کی سماعت سے علاج ممکن ہے۔

’99 سالہ آسٹریلوی کا پیراکی مقابلے کا نیا ریکارڈ‘

اسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے 99 سالہ جارج کوروینس نے حال ہی میں ہونے والے 50 میٹر پیراکی کے مقابلے میں حصہ لینے کے بعد پہلی پوزیشن حاصل کرکے نہ صرف سب کو حیران کردیا بلکہ خود کو معمر افراد کے پیراکی آنے والے عرصے میں دولت مشترکہ کے زیراہتمام ہونے والے مقابلوں کا بھی اہل ثابت کیا ہے۔

چاند پر موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کا نیا پلان

جرمن موبائل نیٹ ورک کمپنی ووڈا فون اور ٹکنالوجی کمپنی نوکیا نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ چاند کی سطح پر "فور جی" نیٹ ورک متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

خاتون کی فوتگی کے 55 روز بعد اس کے ہاں بچے کی پیدائش

پولینڈ میں ایک خاتون نے دماغی طور پر فوت ہونے کے 55 روز بعد بچے کو جنم دیا ہے۔

جاپان میں انڈے سے بجلی تیار کرنے کا کامیاب تجربہ

جاپان کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے انڈے سے کاربن گیس سے پاک توانائی کے حصول کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

سیکیورٹی گارڈ کی ماہانہ تنخواہ 10 ڈالر اور 144 انڈے !

وینز ویلا میں ایک سیکیورٹی کمپنی نے ماہانہ دس امریکی ڈالر کے مساوی رقم دینے اور 144 انڈے تنخواہ میں دینے کا منفرد طریقہ اختیار کیا ہے۔

سُپر پاور امریکا 9 کلو گرام وزنی چوہوں سے نمٹنے میں ناکام

امریکی ریاست کیلفورنیا میں حیران کن طور پر سامنے آنے والے 9 کلو وزنی چوہوں نے ہرطرف تباہی مچا دی۔

امریکا میں ہر 31 منٹ میں قتل یا اقدام قتل کے جرائم

بہ ظاہر امریکا کو بہ ظاہر پر امن ملک کہا جاتا ہے مگر جتنا یہ دور سے سہانا ہے اتنا ہی اندر سے تاریک اور جرائم سے بھرپور ہے۔