شنبه 16/نوامبر/2024

قوس قزح

منتخب عربی نعتیہ قصائد کا تیسرا سالانہ مقابلہ!

خلیجی ریاست قطر کے سرکاری ثقافتی ادارے ’کتارا‘ کے زیراہتمام تیسرا سالانہ نعتیہ قصاید کا مقابلہ دوحہ میں جاری ہے۔ اس مقابلےمیں پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پربہترین نعتیہ قصاید قرار دیے جانے والے منظوم کلام کے شعراء کو انعامات سے نوازا جائے گا۔

کیا دو صدیاں بعد گائے بھی نایاب ہوجائے گی؟

خشکی پر رہنے والے جانداروں کی بڑی تعداد وقت کے ساتھ ساتھ معدوم ہوتی جا رہی ہے۔ معدوم ہوتی نسلوں میں زرافہ اور ہاتھی بھی شامل ہیں۔ ان دونوں کی کئی اقسام ناپید ہوچکی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دو سو سال کے دوران گائے جیسا ممالیا جاندار بھی ختم ہوسکتا ہے۔

انڈے کے اندر جاندار آکسیجن کہاں سے حاصل کرتے ہیں؟

بہت سے جاندار انڈے سے پیدا ہوتے ہیں۔ مگر مچھ سے لے کر چیونٹی تک ایسے ان گنت جاندار ہیں جو انڈے سے نکلتے ہیں۔ مگر کبھی آپ نے غور کیا کہ انڈے میں سے نکلنےوالا جانور جب تک انڈے میں زندہ رہتا ہے تو وہ آکسیجن کہاں سے حاصل کرتا ہے۔ حالانکہ انڈے کا چھلکا مکمل طورپر بند ہوتاہے اور اس کے اندر ہوا کے داخل ہونے کا کوئی راستہ نہیں ہوتا۔

موٹاپے کے شکار لوگ میکرونی سے پریشان نہ ہوں!

جسمانی وزن کے بڑھنے اور پیٹ کے پھول جانے سے ہر دوسرا شخص پریشان ہے۔ موٹاپے سے نجات کے لیے نہ صرف اپنی روز مرہ کی خوراک میں تبدیلی کی کوششیں کی جاتی ہیں بلکہ بہت سی کھانے پینے کی چیزوں کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے۔

پلاسٹک خور خامرہ آلودگی کے خلاف جنگ کا نیا ہتھیار!

انیہ اور امریکا کے سائنسدانوں نے ایک نیا خامراہ [انزائما] تیار کیا ہے جو پلاسٹک اور اس سے تیار کردہ مصنوعات کو کھانے کی صلاحیت رکھا ہے۔

چین:مسافر نے قلم دکھا کر ہوائی جہاز اغواء کرلیا

چین کی پولیس نے ایک 41 سالہ طیارہ ہائی جیکر کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے ایک ہوائی جہاز کو قلم کے ذریعے اغواء کرنے کی کوشش جس پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تھی۔

عالم اسلام کم عمر افراد میں دنیا میں سب سے آگے!

اسلامی تعاون تنظیم’او آئی سی‘ کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ دنیا میں کم عمر افراد کی تعداد کے اعتبار سے مسلمان ممالک سب سے آگے ہیں۔

صبح دیر سےجاگنا جلد موت سے ہم کنار ہونے کا موجب

برطانیہ میں کہ گئی ایک نئی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ جو لوگ رات کو دیر سے سوتے اور صبح دیر سے اٹھتے ہیں ان میں جلد موت سے ہم کنار ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

خوش وخرم اور پُر امید رہیں، امراض قلب سے بچیں!

امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خوش رہنے، خندہ پیشانی سے پیش آنے اور امید سے وابستہ رہنے والے افراد امراض قلب سمیت کئی دوسرے جسمانی عوارض سے محفوظ رہتے ہیں۔

شور شرابہ بلند فشار خون اور کولسٹرول کا موجب

امریکی سائنسدانوں نے شور شرابے کے انسانی صحت پرمرتب ہونے والے اثرات پر ایک تحقیق کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ شور وغل بلند فشار خون ’ہائی بلڈ پریشر‘ اور کولسٹرول میں اضافے کا موجب بن سکتا ہے۔