جمعه 15/نوامبر/2024

قوس قزح

امریکی دوا ساز کمپنی کا 95 فی صد موثر کرونا ویکسین تیار کرنے کا اعلان

امریکا کی فارما سوٹیکل کمپنی "موڈرنا" نے کہا ہے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اس کی ویکسین تقریبا 95 فیصد مؤثر ہے۔

بھارت کا کم سن آئی ٹی انجینیرگینیز بُک میں جلوہ گر

بھارت سے تعلق رکھنےوالا ایک بچہ ارھام اوم تالسانیا نے صرف 6 سال اور 364 دن کی عمر میں دنیا کا سب سے کم عمر پروگرامر کے طور پر اپنا نام گینز بک آف ریکارڈز میں شامل کرا لیا۔

سال 2020 کی بہترین استانی کا ٹائٹل فلسطینی معلمہ کے نام

بھارت میں‌ سال 2020ء کی بہترین اُستانی کے عالمی مقابلے میں فلسطین کے پسماندہ اور محصورعلاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والی ایک استانی نے مقابلہ جیت کردنیا کے بڑے بڑے ترقیافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔

کرونا وائرس ہاتھوں پر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے؟

صحت کے ماہرین پوری دنیا میں کرونا وائرس کے پھیلنے کے دوران ہاتھ دھونے اور سینی ٹائزنگ پر توجہ دینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ کہ ماہرین کا خیال ہے کہ کرونا وائرس کہ انسانی جلد پر زیادہ دیر تک زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

استعمال کی ہر چیز زاید المیعاد ہوسکتے ہیں

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کے استعمال کی ایک تاریخ ہوتی ہے اور اس کے بعد ان کا استعمال مضر ہی نہیں بلکہ بعض اوقات جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان کے زیراستعمال ہرچیز زاید المعیاد ہوسکتی ہے۔

ابلے ہوئے انڈے .. وزن کم ہونے کا راز

انڈوں کے کیا فوائد ہیں؟ اس کے نقصانات کیا ہیں؟ روزانہ کتنے انڈوں کی سفارش کی جاتی ہے؟ اسے کھانے کے بہترین طریقے کیا ہیں؟ جواب اس جامع رپورٹ میں ہے۔

جاپان میں اصلی ڈگری کا حامل ملازم 24 سال بعد برطرف، وجہ حیران کن

عام طور پر جعلی ڈگری کی بنا پر ملازمت لینے والے لوگوں کی برطرفی کی خبریں تو آتی رہتی ہیں مگر جاپان میں منفرد نوعیت کی خبر سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک اصلی ڈگری والے ملازم کو 24 سال سروس کرنے کے بعد اس لیے برطرف کیا گیا کہ وہ اس سکیل میں بھرتی ہوا تھا اس کی تعلیمی قابلیت سے کم درجے کے لوگوں کے لیے تھا۔

طبی ماسک اور کپڑے کے ماسک میں سے کون زیادہ بہتر ہے؟

کرونا کی وبا کے ساتھ پوری دنیا میں انواع و اقسام کے ماسک کا استعمال شروع ہوا۔ اب مارکیٹ میں ایک طرف طبی ماسک موجود ہیں اور دوسری طرف کپڑے کے ایسے ماسک کی بھرمار ہے جنہیں بار بار دھو کر استعمال کیا جاسکتا ہے تاہم طبی ماسک 'ڈسپوز ایبل' ہوتا ہے اور اسے ایک بار استعمال کرنے کے بعد پھینک دیا جاتا ہے۔

فلسطینی 1200 سال سے زیتون کے تیل کو بہ طور صابن استعمال کر رہے ہیں

فلسطینی ماہرین آثار قدیمہ کی کھدائیوں کے دوران پتا چلا ہے کہ فلسطینی گذشتہ 1200 سال سے زیتون کے تیل کو صابن کے لیے استعمال کرتے چلے آ رہے ہیں۔ ماہرین نے حالیہ ہفتوں میں مقبوضہ جزیرہ نما النقب کے علاقے راھط میں زیتون کے تیل کاصابن بنانے کی ورکشاپ کا انکشاف کیا۔

کیا ٹھنڈا پانی صحت کے لیے مُضِر ہے؟

آپ نے ایک سے زیادہ مرتبہ سنا ہوگا کہ جسم کی طاقت کو برقرار رکھنے کے لیے ایک شخص کو روزانہ زیادہ سے زیادہ پانی استعمال کرنا چاہیئے۔