شنبه 16/نوامبر/2024

قوس قزح

بچوں کو اسمارٹ فون دینے کے خطرات سے آگاہ رہیے!!

اسمارٹ فون اب ہر گھر اورہر فرد کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ گھروں میں اسمارٹ فون بچوں کے ہاتھ بھی لگ جاتے ہیں۔ ماہرین پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ بچوں میں اسمارٹ فون کی لت ان کی ذہنی اور دماغی صحت کے لیے نقصان دہ ہے مگر ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ فون ہماری سوچ سے کہیں زیادہ بچوں کے لیے نقصان دہ اور خطرناک ہیں۔

"مچھر بھی گینزبک میں شامل ہوگیا”

لوگ مچھروں سے تنگ ہی رہتے ہیں مگر دنیا میں ایک ایسا مچھر بھی موجود ہےجس کے چرچے چار دانگ عالم میں ہیں اور اسے "گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ" میں‌ شامل کیا گیا ہے۔

ہفتے میں ایک بار رونا کیوں ضروری ہے؟

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ رونا انسانی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔ اس لیے مردو خواتین ، چھوٹے ، بڑے ہرایک کو ہفتے میں کم سے کم ایک بار ضرور رونا چاہیے۔

"زنک” کا خوراک میں استعمال کینسر سے بچائو میں معاون

جرمنی میں سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کیمیکل دھاتی عنصر "زنک" کو غذائی اشیاء مثلا کافی، چائے اور چاکلیٹ وغیرہ میں استعمال کرنا بڑھاپے کو جلد آنے سے روکتا اور کینسر سے بچائو میں مدد دیتا ہے۔

شوگرکے مریض ناشتے میں کیلا کھانے سے پرہیز کریں!

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کیلا جیسے پھل کے انسانی صحت کے لیے جہاں کئی فواید ہیں وہیں اس کا استعمال بعض لوگوں کے لیے نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے۔

موٹاپا روکنے میں معاون پروٹین دریافت

امریکا کی ایک یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک نئی پروٹین دریافت کی ہے جو انسانی جسم میں خوراک کو متوازن رکھنےمیں معاون ثابت ہوگی اور جسم کے بے تحاشا موٹا ہونے سے بچانے میں مدد دے گی۔

خون میں شوگر کم کرنے کا جادوئی مشروب!

آج کے دور میں شوگر ایک عام مرض بن چکا ہے اور ہر دوسرے شخص کو ذیابیطس کی شکایت کرتے سنا جاسکتا ہے۔ ماہرین طیب اس کے علاج کے ساتھ ساتھ بعض ایسی خوراکیں‌ بھی تجویز کرتے ہیں جن سے خون میں شوگر کی مقدار کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

کم زور دل افراد سرد موسم سے خود کو بچائیں ورنہ!

طبی ماہرین نے ایک چونکا دینے والی تحقیق کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایسے افراد جو دل کے عارضے کا شکار ہوں طوفان اور آندھی ان کے لیے جان لیوا ہوسکتی ہے۔

کاکائو کا باقاعدگی سے استعمال دل کی صحت کے لیے مفید!

امریکا میں پائے جانے والے "کاکائو" نامی پودے کے پھل میں پایا جانے والا بیج جو خود بھی "کاکائو"ہی کے نام سے مشہور ہے دل کی صحت انتہائی مفید خیال جاتا ہے۔

خبر دار، طوفان دل کے مریضوں کے لیے جان لیوا ہوسکتے ہیں!

طبی ماہرین نے ایک چونکا دینے والی تحقیق کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایسے افراد جو دل کے عارضے کا شکار ہوں طوفان اور آندھی ان کے لیے جان لیوا ہوسکتی ہے۔