
کیا آپ جانتے میں یورپ میں کتنے نفسیاتی مریض بستے ہیں؟
منگل-27-نومبر-2018
یورپی ہائی کمیشن کی جانب سے کیے گئے ایک مطالعے کے نتائج جاری کئے گئے ہیں جس میں یورپی ملکوں میں نفسیاتی مریض افراد کے اعدادو شمار بیان کیے گئے ہیں۔
منگل-27-نومبر-2018
یورپی ہائی کمیشن کی جانب سے کیے گئے ایک مطالعے کے نتائج جاری کئے گئے ہیں جس میں یورپی ملکوں میں نفسیاتی مریض افراد کے اعدادو شمار بیان کیے گئے ہیں۔
پیر-26-نومبر-2018
دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کلاک کے موجد نے اسے اپنے گھر میں بنایا تھا اور اب اس کی نیلامی کر دی گئی ہے۔
اتوار-25-نومبر-2018
ترکی کے صدر طیب ایردوآن نے ایوان صدر میں ایک بڑی لائبریری کا افتتاح کیا ہے جس میں آئندہ چھ ماہ کے دوران 50 لاکھ کتابوں کا ذخیرہ جمع کیا جائے گا۔ ترک ایوان صدر کی لائبریری ملک کا دورسرا بڑا کتب خانہ ہوگا۔ اس وقت انقرہ کی ایک لائبریری میں کتابوں کی تعداد 60 لاکھ سے زاید ہے۔
ہفتہ-24-نومبر-2018
بجلی نے انسانی زندگی میں کئی سہولتیں پیدا کیں اور انسانی ترقی کی رفتار میں اضافہ کیا۔ وقت کے ساتھ اس کی افادیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
اتوار-18-نومبر-2018
امریکا میں کی گئی ایک طبی تحقیق میںبتایا گیا ہے کہ موٹاپے کے شکار مائوں کے بچے جگر کی بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں
جمعہ-16-نومبر-2018
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں برق رفتار ترقی کے نتیجے میں ایسی ایسی حیران کن ایجادات بھی ہو رہی ہیں جن پر یقین کرنا مشکل ہے۔ ایسی ہی ایک ایجاد جلد ہی منظرعام پرآنے والی ہے جو چہرے کے تاثرات سے اس شخص کے سچا یا جھوٹا ہونے کی نشاندہی کرے گی۔
جمعرات-15-نومبر-2018
ہالینڈ کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کی 105 زبانوں میں ترجمہ کرنے والا آلہ تیار کیا ہے۔ مصنوعی زہانت کے ذریعے کام کرنے والی یہ میشن عربی زبان کا دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنے یا دوسری زبانوں کا عربی میں ترجمہ کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔
بدھ-14-نومبر-2018
ذیابیطس یا شوگر دنیا میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مرض بن چکا ہے۔ یہ مرض اس وقت پیدا ہوتا ہے جب لبلبہ ڈس آرڈر کے باعث جسم کو درکار انسولین پیدا کرنے میں ناکام ہوجاتا ہے یا جسم اس ھارمون کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت کھو بیٹھتا ہے۔
پیر-12-نومبر-2018
دنیا بھر میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے"ذیابیطس" جیسے خطرناک مرض کے بارے میں ہر دوسرے شخص کو بات کرتے سنا جاسکتا ہے۔ ذیابیطس کی اقسام، اس کے اسباب اور علاج پر بہت کچھ لکھا اور بولا جا رہا ہے۔ اس سے بچائو کے روایتی اور غیر روایتی طریقوں پر بھی بحث جاری رہتی ہے۔
ہفتہ-10-نومبر-2018
ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ادرک دماغ کو ترو تازہ رکھنے اور قوت حافظہ کے حوالے سے بہترین ٹانک ہے۔ ماہرین کا مشورہ ہے کہ ادرک کو روز مرہ کی خوراک میں شامل کیا جانا چاہیے۔