شہادت کی آروز کرنے پر فلسطینی دوشیزہ کا اسرائیلی عدالت میں ٹرائل جاریاتوار-24-جولائی-2016سماجی رابطے کی ویب سائیٹ’فیس بک‘ پر شہادت کی آرزو کرنے والی ایک فلسطینی دو شیزہ کو حراست میں لیے جانے کے بعد اسرائیلی عدالت میں اس کا ٹرائل جاری ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام