قلندیہ کیمپ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی نوجوان زخمیجمعہ-31-دسمبر-2021مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قلندیہ مہاجر کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج نے مقامی نوجوانوں کے ایک گروپ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تین فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے۔