
اسرائیلی فوج کا قلقلیہ میں مظاہرے کو کچلنے کی کوشش
ہفتہ-9-جولائی-2016
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے کفر قدوم کے قصبے قلقلیہ میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے دھاوا بولنے پر پرتشدد جھڑُپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور اسرائیلی پولیس نے کئی مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔