قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے قلقیلیہ میں 8 فلسطینی زخمی
ہفتہ-2-مئی-2020
مغربی کنارے میں قلقیلیہ میں غیر قانونی آبادکاری کے خلاف ہونے والے ہفتہ وار مظاہروں پر صہیونی فوج کے تشدد سے متعدد فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔
ہفتہ-2-مئی-2020
مغربی کنارے میں قلقیلیہ میں غیر قانونی آبادکاری کے خلاف ہونے والے ہفتہ وار مظاہروں پر صہیونی فوج کے تشدد سے متعدد فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔
اتوار-19-اپریل-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں قلقیلیہ اور طولکرم میں اتوار کے روز قابض اسرائیلی فوج نے متعدد فلسطینیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم تین فلسطینی زخمی ہوگئے۔
پیر-13-اپریل-2020
مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ کے شمال میں دیوار علیحدگی کے قریب قابض صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔
منگل-17-مارچ-2020
مغربی کنارے کے شمال میں قلقیلیہ ضلعے میں قابض صہیونی فوج کی فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کے دوران ایک فلسطینی لڑکا زخمی ہو گیا۔
منگل-26-نومبر-2019
'میرے بچے مجھ سے ہر روز یہ استفسار کرتے ہیں کہ ہمارے والد کہاں ہیں اور ہم ان سے کیوں نہیں مل سکتے؟، میں انہیں ہر بار یہ کہہ کر خاموش کرا دیتی ہوں کہ وہ جلد ہی تمہارے درمیان ہوں گے۔ یہ کم سن ذہن کیا جانیں کہ ان کے والد صہیونی ریاست کے زندانوں میں کس طرح کے ظلم وبربریت کا سامنا کررہےہیں'۔
ہفتہ-5-اکتوبر-2019
قابض اسرائیلی فوجیوں نے قلقیلیہ شہر کے مشرق میں عزون اور کفر الثلث دیہاتوں پر ہلہ بولا ، کھیتوں کی طرف جانے والی سڑک کو بند کر دیا اور فلسطینی شہریوں کے ساتھ جھڑپیں کیں۔
ہفتہ-13-جولائی-2019
قابض اسرائیلی فوجیوں نے جمعہ کے روز قلقیلیہ کے مشرق میں کفر قدوم قصبے میں ہفتہ وار مظاہروں کے دوران فلسطینی بچے کو سر میں گولی مار دی۔
اتوار-12-مئی-2019
فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرقلقیلیہ میں اسرائیلی فوج نےایک فلسطینی ریلی پر فائرنگ کی جس کے نتیجےمیں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
بدھ-26-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرقی علاقے اماتین میں فلسطینیوں کی ستر دونم اراضی غصب کرلی۔
ہفتہ-16-جون-2018
قابض اسرائیلی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین قلقلیہ کے مشرقی علاقے بلدیہ عزون میں شدید جھڑہیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات سے فجر تک فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان عزون ٹاون میں شدید جھڑپیں ہوئیں۔