
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری اور بیٹے کو حراست میں لے لیا
منگل-20-نومبر-2018
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر قلقلیہ سے ایک فلسطینی شہری اور اس کے بیٹے کو حراست میں لے لیا۔
منگل-20-نومبر-2018
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر قلقلیہ سے ایک فلسطینی شہری اور اس کے بیٹے کو حراست میں لے لیا۔
منگل-21-اگست-2018
اسرائیلی جیلوں میں مسلسل 16 سال تک پابند سلاسل رہنے والے ایک فلسطینی شہری کو گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔
جمعرات-16-اگست-2018
قابض صہیونی حکام کی طرف سے فلسطینی شہریوں کی املاک اور مکانات کی مسماری کا شرانگیز سلسلہ جاری ہے۔
جمعہ-11-مئی-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرقلقیلیہ میں گذشتہ شام ایک گھر کے اندر پھندہ ڈال کر نوجوان نے اپنی جان لے لی۔
منگل-8-مئی-2018
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقلیہ کے عزون قصبے میں فلسطینی نوجوانوں نے دیسی ساختہ پٹرول بموں سے ایک اسرائیلی فوجی چوکی پر حملہ کردیا۔
جمعرات-15-مارچ-2018
قابض صہیونی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ میں ایک فلسطینی نوجوان کو اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
بدھ-24-جنوری-2018
اسرائیلی جیل میں قید کینسر میں مبتلا فلسطینی کی اسرائیلی جیل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت سے شہادت کے بعد شہید کا جسد خاکی اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔
اتوار-1-اکتوبر-2017
قابض اسرائیلی فوج نے قلقلیہ کے مشرق میں واقع النبی الیاس کے علاقے پر دھاوا بول دیا اور وہاں پر موجود فلسطینی کسانوں کو زیتون کے باغات میں کام کرنے سے روک دیا۔
ہفتہ-2-ستمبر-2017
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقلیہ کے مغرب میں واقع قصبے کفر قدوم میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے یہودی آبادکاری کے خلاف ہونے والے احتجاجی مارچ پر اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی لڑکا زخمی ہوگیا۔